PIMS: بچ جانے والی واحد نومولود کی خالہ کا انکشاف
دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کی نرسری میں بدھ کی صبح لگنے والی ہولناک آگ میں 14 سے 15 نومولود بچوں کی ہلاکت کے بعد زندہ بچ جانے والی واحد بچی کی خالہ نے ہسپتال انتظامیہ کے دعوے کی سرِعام تردید کر دی