تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

چیف جسٹس آج اپوزیشن کے7 رکنی وفد سے ملیں گے
پاکستان

چیف جسٹس آج اپوزیشن کے7 رکنی وفد سے ملیں گے

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رئوف عطا کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے بتایا کہ وہ آج اپوزیشن کے 7رکنی وفد سے بھی چیف جسٹس ہائوس میں ملیں گے۔چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ان کی وزیر اعظم سے ملاقات کے تناظر میں کی گئی ،چیف جسٹس انصاف کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے حوالے سے تمام سٹیک ہولڈرز سے ملاقات کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ بار نے اصلاحات کے عمل میں چیف جسٹس کو مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے ،انصاف…

Aftab Maken
پی اے سی اجلاس: ایف پی ایس سی میں پرائیویٹ ممبرز کی عدم تعیناتی پر ممبران برہم
پاکستان

پی اے سی اجلاس: ایف پی ایس سی میں پرائیویٹ ممبرز کی عدم تعیناتی پر ممبران برہم

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں وزیراعظم کی منظوری کے بغیر انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) رضا عباس شاہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا انکشاف ہوا ہے۔

Aftab Maken
ملک ریاض کے خلاف گالف سٹی ریفرنس دائر
پاکستان

ملک ریاض کے خلاف گالف سٹی ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک ریاض کے خلاف احتساب عدالت میں نیو مری پراجیکٹ گالف سٹی ریفرنس دائر کردیا گیا جس میں ان پر ساڑھے 4 ہزار کنال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Aftab Maken
وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیر زراعت میں اختلاف
پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیر زراعت میں اختلاف

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر زراعت میر علی حسن زہری کے درمیان ضلع حب میں تبادلے اور تعیناتی کے معاملے پر تنازع سنگین شکل اختیار کر گیا, جس کے بعد پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو مداخلت کرنے اور مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

Aftab Maken
میرے کھلے خطوط پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے: عمران خان
پاکستان

میرے کھلے خطوط پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے: عمران خان

عمران خان نے پارٹی کو رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کردی جبکہ اپوزیشن سے رابطوں کیلیے دو رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا اور کہا ہے کہ میرے اوپن خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے۔

Aftab Maken
پی ٹی سی ایل کا یوفون کے باعث 14 ارب 39 روپے خسارے کا اعلان
پاکستان

پی ٹی سی ایل کا یوفون کے باعث 14 ارب 39 روپے خسارے کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) گروپ نے اعلان کیا ہے کہ ریونیو میں خاطر خواہ اضافے کے باوجود 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران اس نے 14.39 ارب روپے سے زائد کا نمایاں خسارہ ظاہر کیا ہے جس کی بنیادی وجہ یوفون ہے۔

Aftab Maken
عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط
پاکستان

عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا ہے جس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کا معاملہ اٹھایا ہے اور دہشت گردی کی وجوہات پربات کی ہے۔

Aftab Maken