تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر
پاکستان

احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں میں رکاوٹوں کےخلاف احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ موخر کردیا۔

Aftab Maken
اپوزیشن الائنس کا اجلاس آج طلب
پاکستان

اپوزیشن الائنس کا اجلاس آج طلب

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے بتایا ہے کہ آج اسلام آباد میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس طلب کیا ہے۔

Aftab Maken
پراپرٹی ٹائیکون کا عمران خان کو پیغام
پاکستان

پراپرٹی ٹائیکون کا عمران خان کو پیغام

فی الوقت پاکستان سے باہر مقیم ایک اہم پراپرٹی ٹائیکون نے مبینہ طور پر جیل میں بند پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو ایک پیغام بھیج کر وزیر داخلہ محسن نقوی پر بھروسہ کرنے کی درخواست کی تھی۔

Aftab Maken
10 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری
پاکستان

10 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری

متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 16 ماہ کے دوران 10 ہزار 100 سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری اور 2024 میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے ویزہ درخواستیں مسترد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

Aftab Maken