لیڈی ولنگڈن اسپتال وائرل ویڈیو پر 15 ملازمین معطل
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لیڈی ولنگڈن اسپتال کے 15 ملازمین کو اس وقت معطل کر دیا گیا جب زچگی کے آپریشن کے دوران غیر مناسب رویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی،
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لیڈی ولنگڈن اسپتال کے 15 ملازمین کو اس وقت معطل کر دیا گیا جب زچگی کے آپریشن کے دوران غیر مناسب رویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی،
لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں وائرل ہونے والی ویڈیو میں پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں کو ایک ساتھ دو سی سیکشن آپریشنز میں تیز ترین کام کے لیے مبینہ مقابلہ کرتے دکھایا گیا
سال میں دو انجیکشنز پر مبنی نئی دوا Zilebesiran ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں بڑی پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے اور روزانہ گولیوں کی ضرورت کم کر سکتی ہے۔
رمضان کے دسترخوان کے لیے مزیدار کھٹے میٹھے چنے آسانی سے گھر پر تیار کیے جا سکتے ہیں، جو ذائقے میں منفرد اور غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کو ہر طالبعلم کی بروقت رجسٹریشن یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے خلاف ورزی پر جرمانے اور نشستوں میں کمی کی وارننگ جاری کردی۔
ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں لاکھوں افراد آج 20 رمضان المبارک کو بعد نماز عصر اعتکاف میں بیٹھیں گے، جبکہ سعودی عرب میں اعتکاف کا آغاز ایک روز پہلے ہو چکا ہے۔
قدرتی سیب اور کھجور کا جوس افطار اور سحری میں فوری توانائی، بہتر ہاضمہ اور متوازن غذائیت فراہم کرتا ہے، ماہرین غذائیت کے مطابق قدرتی شکر اور فائبر روزے کے دوران جسم کو مستحکم رکھتے ہیں۔
اسلام آباد میں پولن کی مقدار بدستور انتہائی بلند ہے کیونکہ پیپر ملبری کے ہزاروں درخت ابھی باقی ہیں اور مارچ کے وسط میں پولن کا موسم اپنے عروج پر ہے۔
رمضان المبارک میں ماہرین صحت نے زور دیا ہے کہ سحری میں ایسی غذائیں شامل کی جائیں جو جسم کو دیر تک توانائی فراہم کریں اور روزے کے دوران کمزوری سے بچائیں۔
رمضان المبارک کے دوران اسلام آباد میں ٹھنڈی شامیں، تقریباً بارہ گھنٹے کے روزے اور متنوع افطار بوفے شہریوں کے لیے خاص کشش بن گئے ہیں، جہاں مختلف ریسٹورنٹس تین ہزار سے آٹھ ہزار روپے فی کس تک کے پیکجز پیش کر رہے ہیں۔
رمضان المبارک میں پولن الرجی کے مریضوں کے لیے احتیاط ناگزیر ہو جاتی ہے۔ بہار کے موسم میں فضاء میں جرگ کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے نزلہ، کھانسی اور آنکھوں میں خارش کے مسائل شدت اختیار کر لیتے ہیں۔ روزے کی حالت میں پانی کی کمی بھی علامات کو بڑھا سکتی ہے۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے 31 دسمبر 2023 کے بعد غیر تسلیم شدہ اداروں سے حاصل کردہ پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کی رجسٹریشن روکنے کا اعلان کردیا، جس سے سینکڑوں ڈاکٹروں کا مستقبل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
رمضان المبارک میں روزے کے دوران وٹامن ڈی کی کمی ایک ابھرتا ہوا صحت مسئلہ بن رہی ہے، جس سے تھکن، ہڈیوں کی کمزوری اور مدافعتی نظام متاثر ہو سکتا ہے۔
جرمنی کی یونیورسٹی آف بون کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صرف دو دن تک اوٹس پر مشتمل کم کیلوریز غذا کولیسٹرول کی سطح میں نمایاں بہتری لا سکتی ہے، خاص طور پر میٹابولک سنڈروم کے شکار افراد میں۔
رمضان المبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے روحانیت، صبر اور برکتوں کا مہینہ ہے۔ سحر اور افطار وہ بابرکت لمحات ہیں جو روزہ دار کو جسمانی توانائی اور قلبی سکون فراہم کرتے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کو 18 لاکھ روپے سے زائد داخلہ فیس لینے سے روک دیا اور معاملہ 30 روز میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو نمٹانے کا حکم دیا۔
ماہِ رمضان میں افطار دسترخوان پر جہاں روایتی پکوانوں کی بہار ہوتی ہے، وہیں میٹھی اور ٹھنڈی ڈشز کی اپنی الگ کشش ہوتی ہے۔
ماہرین کے مطابق رمضان میں غلط غذائی عادات کے باعث معدے کی تیزابیت اور بدہضمی کے کیسز بڑھ جاتے ہیں، تاہم متوازن غذا اور مناسب طرزِ زندگی سے ان مسائل سے مؤثر طور پر بچا جا سکتا ہے۔
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی دسترخوان کی رونق "پکوڑوں" کے بغیر ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ لیکن اکثر خواتین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کے بنائے گئے پکوڑے باہر سے تو سنہری اور خستہ (Crispy) ہو جاتے ہیں، مگر کاٹنے پر اندر سے بیسن کچا نکلتا ہے۔
ماہِ رمضان میں افطار کی رونقیں اپنے عروج پر ہوتی ہیں، مگر ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہی وقت سب سے زیادہ احتیاط کا تقاضا کرتا ہے۔
جیسے جیسے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، روزہ داروں کے لیے یہ اور بھی اہم ہو جاتا ہے کہ وہ افطاری میں ایسی غذاؤں کا انتخاب کریں جو نہ صرف فوری توانائی بحال کریں بلکہ جسم کو پانی کی کمی سے بھی بچائیں۔
ماہِ رمضان نہ صرف روحانی تزکیے اور عبادات کا مہینہ ہے بلکہ یہ جسمانی صحت کو بہتر بنانے کا بھی بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
پاکستان میں موسمِ بہار اور ابتدائی گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی بازاروں میں سرخ، رسیلی اسٹرابیریاں توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔ یہ دلکش پھل نہ صرف اپنی خوشنما شکل اور میٹھے کھٹے ذائقے کے باعث پسند کیا جاتا ہے بلکہ اس سے تیار کیا جانے والا جوس بھی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔
پاکستان میں یونانی طب (حکمت) کے طلبہ اور سینکڑوں سال پرانے روایتی علاج کے ماہرین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔