صحت
PIMS: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ رات گئے وزیرِ اعظم کے مشیر توقیر شاہ کے دفتر میں جمع کروائی
ایم ڈی کیٹ: کے پی میں امتحان "ایٹا" لے گا
خیبر پختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ 2027 سے صوبائی ادارے ایٹا کے ذریعے کرانے کی منظوری دے دی، تکنیکی و قانونی پہلوؤں کے جائزے کے لیے کمیٹی قائم۔
مصنوعی مٹھاس: صحت کے لیے کتنی مفید، کتنی مضر؟
مصنوعی مٹھاس (آرٹیفیشل سویٹنرز) کے استعمال میں دنیا بھر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، تاہم 2025-2026 کے دوران سامنے آنے والی نئی طبی تحقیقات نے اس کے ممکنہ نقصانات کو ایک بار پھر زیرِ بحث لا دیا ہے۔
پمز سانحہ: مصطفیٰ کمال استعفیٰ، حتمی رپورٹ آج پیش
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اسپتال سانحے سے متعلق اپنے استعفے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کی تردید نہیں کی
پاکستانی AI سے سب سے زیادہ ذیابیطس کے سوالات
حالیہ تجزیوں اور مطالعات سے ظاہر ہوا ہے کہ پاکستانی عوام مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹس، جیسے چیٹ جی پی ٹی اور گروک، سے صحت کے موضوعات میں سب سے زیادہ سوالات ذیابیطس کے بارے میں کرتے ہیں
پمز سانحہ: 14 نومولود بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے
پمز اسپتال کی نرسری میں لگنے والی آگ کے سانحے میں جاں بحق ہونے والے 14 نومولود بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں
PIMS: بچ جانے والی واحد نومولود کی خالہ کا انکشاف
دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کی نرسری میں بدھ کی صبح لگنے والی ہولناک آگ میں 14 سے 15 نومولود بچوں کی ہلاکت کے بعد زندہ بچ جانے والی واحد بچی کی خالہ نے ہسپتال انتظامیہ کے دعوے کی سرِعام تردید کر دی
جلد ی کینسر کے علاج کے لیے 3D پرنٹڈ پیچ تیار
برطانیہ کی کوئنز یونیورسٹی بیلفاسٹ کے سائنسدانوں نے جلد کے ابتدائی مرحلے کے کینسر کے علاج کو سہل اور کم تکلیف دہ بنانے کے لیے ایک نیا گھل جانے والا تھری ڈی پرنٹڈ پیچ تیار کر لیا ہے۔
PIMS اسپتال میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق
وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتال پمز کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 15 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے
حد سے زیادہ کی جانے والی شدید ورزشو ں کے نقصانات
طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹس نے خبردار کیا ہے کہ حد سے زیادہ یا غلط طریقے سے کی جانے والی شدید ترین ورزشیں فائدے کے بجائے صحت کے لیے سنگین نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔
روزانہ ٹماٹر کھانے کے حیران کن فوائد
ٹماٹر روزمرہ کھانے میں شامل ایک عام سبزی ہے، تاہم سائنسی تحقیق کے مطابق اس میں موجود لائکوپین (Lycopene) اسے صحت کے لیے اہم غذائی اجزا کا ذریعہ بناتا ہے
روبوٹس: سرجری کی دنیا میں انقلاب
طبی سائنس کے ماہرین نے دو انسان نما (ہیومینائیڈ) روبوٹس کی مدد سے زندہ جانوروں پر پہلی بار کامیاب سرجری مکمل کر لی۔
نوجوانوں میں پروٹین شیک کا بڑھتا ہوا رجحان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کے درمیان پروٹین شیک کے استعمال کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے
ادرک کی چائے: وزن کم کرنے کا "جادوئی نسخہ" نہیں
ادرک کی چائے کو صدیوں سے گھریلو ٹوٹکوں میں شامل کیا جاتا رہا ہے، اور آج بھی بدہضمی، پیٹ کے اپھارے اور کھانے کے بعد ہونے والے بھاری پن کی شکایت میں بہت سے لوگ اسے ترجیح دیتے ہیں۔
سفید مکھن وزن کم نہیں کرتا، ماہرینِ غذائیت
ماہرینِ غذائیت نے خبردار کیا ہے کہ سفید مکھن وزن کم کرنے کا کوئی براہِ راست ذریعہ نہیں ہے، بلکہ اس کا زیادہ استعمال وزن اور کولیسٹرول دونوں کو بڑھا سکتا ہے
ڈائیگوکسن: ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کے لیے نئی امید
ڈائیگوکسن کی کم خوراک ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کو اسپتال میں داخل ہونے سے بچانے اور موت کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے
سلاد کے پتوں کی دنیا: آئس برگ سے آگے
اگر آپ سلاد یا سبزیوں میں کھانے کے لیے پتوں کا انتخاب کر رہے ہیں تو اب یہ فیصلہ صرف روایتی آئس برگ سلاد تک محدود نہیں رہا
ایم ڈی کیٹ 2026 رجسٹریشن دوبارہ کھولنے کا اعلان
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے آن لائن رجسٹریشن پورٹل کو 17 سے 21 اگست 2026 تک، یعنی پانچ دن کے لیے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے
وزن میں کمی کے لیے روزانہ گولی کی منظوری
برطانیہ وزن کم کرنے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج میں مدد دینے والی ایک نئی روزانہ استعمال ہونے والی گولی کی منظوری دے کر یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
پاکستان میں خواتین کیلشیم کی کمی کا شکار
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں لڑکیوں، نوجوان خواتین اور عورتوں کی بڑی تعداد کیلشیم کی کمی کا شکار ہے، جس کی بنیادی وجہ خوراک میں دودھ اور دیگر ڈیری مصنوعات کا ناکافی استعمال ہے۔
نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے لیے نئی فیسیں
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے 16 نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے لیے ادارہ وار بڑھائی گئی ٹیوشن فیس کی حدیں منظور کر لی ہیں، جو 18 لاکھ روپے سے 21 لاکھ 60 ہزار روپے سالانہ کے درمیان ہیں۔