امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا جائے گا۔

انسٹاگرام پوسٹ دیکھیںinstagram.com/p/C3dPegvveCb/?ig_rid=ea655…

فلم ڈسٹری بیوٹر کمپنی ڈسٹری بیوشن کلب نے فلم کو عید الفطر پر ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، فلم کو فروری میں ورلڈ وائیڈ ریلیز کیا جاچکا ہے،

انسٹاگرام پوسٹ دیکھیںinstagram.com/p/C3XEyqcMVtQ/

مرکزی فلم سنسر بورڈ نے پہلے اس فلم کو سنسر نہیں کیا تھا، فلم کی کاسٹ میں اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ سیمی چاہل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔