’جی وے سوہنیا جی‘ دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش
امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا جائے گا۔
امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان فلم انڈسٹری میں شہنشاہ جذبات کے لقب سے مشہور نامور اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے۔
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی
اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھیں لیکن زارا کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔
ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں بالی ووڈ خانز کے درمیان نوک جھوک ہورہی ہے۔
سینئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد آزاد خیال نہیں تھے، وہ اپنی بیوی کیلئے لبرل اور بیٹیوں کیلئے سخت قدامت پسند تھے، ’ہمیں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی، بشریٰ انصاری نے فرار کی راہ تلاش کرنے کیلئے شادی کرلی تھی‘۔
بھارتی لیجنڈری، آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی، اداکارہ خوشی کپور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان کے ساتھ جَلد ہی فلم میں رومانس لڑاتی نظر آئیں گی۔
بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 9) میں اپنا پوسٹر دیکھ کر حیران ہوگئیں۔
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی اپنے ہمشکل سے ملاقات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی پنجابی اداکارہ سونم باجوہ نے ایک بار پھر پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاکستان میں بہت سارے دوست ہیں۔
بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔
پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔