نرگس فخری مجھ سے حسد کرتی ہیں
اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی شوٹنگ کے سیٹ پر نرگس فخری اُن سے حسد کرتی تھیں۔
اداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی شوٹنگ کے سیٹ پر نرگس فخری اُن سے حسد کرتی تھیں۔
پاکستانی انڈسٹری کے مقبول ڈرامہ ’’ عشق مرشد ‘‘ کی آخری قسط کو بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان ہے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔
مقبول اداکار آرز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اداکارہ حبا بخاری ان سے زیادہ پیسے کماتی ہیں۔
بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے متعلق افواہیں زیرِگردش ہیں کہ وہ آج کل برازیل نژاد مقبول اداکارہ و ماڈل لاریسا بونیسی سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔
پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کی معروف اداکارہ میزبان شائستہ لودھی نے پاکستانی اداکاراؤں کے نائٹ پارٹیز میں جانے اور صبح طے شدہ شو میں نہ پہنچنے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والدین طلاق کے باوجود بھی اُن کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔
اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے والد امام ربانی سے 42 سال بعد پہلی بار ملاقات کی ہے،
پاکستانی اداکار زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کردیا۔
پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے نکاح سے پہلے اپنے شوہر سلیم کریم کے ساتھ فوٹو شوٹ نہ کروانے کی وجہ بتا دی۔
سینئر اداکارہ صبا حمید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پوری زندگی یہی سمجھتی رہیں کہ ان کی رنگت بہت گوری ہے۔
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی نئی آنے والی فلم ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ سُپر ہٹ فلم ثابت ہوگی۔
پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی اپنے پروگرام کے دوران قوالی پیش کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔
محمود بھٹی نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور چیف جسٹس ضمانت دیں تو بہت سے سرمایہ کار پاکستان لیکر آؤں گا۔
بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید الفطر کی فلموں کی دوڑ میں شامل ہو گئی۔
گلوکار عمران ہاشمی کی ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں‘ ریلیز کردیا گیا۔
برطانوی شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلاہونے کا انکشاف کیا ہے۔
فلم ڈائریکٹر اور اداکار سرمد کھوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا نام ستارہ امتیاز کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے جو انہیں کل 23 مارچ کو وصول کرنا تھا۔
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔
پاکستانی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کو رمضان المبارک میں ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔