علیزے شاہ کو ایک بار پھر بولڈ ویڈیوز پر تنقید کا سامنا
مقبول ماڈل و اداکارہ علیزے شاہ کو ایک بار بولڈ ڈانس ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ سامنا ہے۔
مقبول ماڈل و اداکارہ علیزے شاہ کو ایک بار بولڈ ڈانس ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ سامنا ہے۔
سوئنگ کے سلطان پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کے بیٹے اکبر اکرم نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔
بالی وڈ اداکار عامر خان، رینا اور کرن راؤ سے طلاق کے بعد اب تیسری بار دُلہا بننے کیلئے پر تولنے لگے۔
پاکستانی اداکار و ماڈل دودی خان نے لوگوں کی تنقید کے بعد بھارتی ادکارہ راکھی ساونت سے شادی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے اداکارہ کی شادی کسی اور پاکستانی لڑکے سے کروانے کے عزم کا اظہار کردیا۔
شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے واضح کیا ہے کہ ان کی بھارتی اداکار اور ماڈل اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، ان کے درمیان تعلقات کی خبریں غلط تھیں، جنہیں جان بوجھ کر پھیلایا گیا۔
بولی وڈ ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پاکستانی مداح خاتون سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
معروف اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے اپنے قریبی دوست، ہونے والے شوہر، اداکار گوہر رشید کی ایک وائرل ویڈیو پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان میوزِک انڈسٹری کے مشہور گلوکار علی حیدر نے چاہت فتح علی خان کی گلوکاری کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
معروف پاکستانی اداکارہ رباب ہاشم نے ایک حالیہ ٹی وی شو میں اپنے ایک مداح کے غیر معمولی رویے کے بارے میں دلچسپ اور حیران کن واقعہ سنایا۔
مقبول اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے پہلے ہی مہینے کام پر واپسی کرتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کردیا۔
پاکستان ڈارمہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں قطر میں ہیں، سوشل میڈیا پر انہوں نے وہاں اپنے سیروتفریح سے لطف اندوز ہوتے ہوئے مختلف پوسٹ شیئر کیں۔
مدھوبالا اور مینا کماری کو بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کی دو عظیم ترین اداکاراؤں میں شمارکیا جاتا ہے۔
معروف اداکارہ اور میزبان متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے سخت ردعمل دے دیا۔
پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شوبز انڈسٹری کے تاریک و مکروہ چہرے سے نقاب اتار کر کئی تلخ باتیں کی ہیں، جو وائرل ہورہی ہیں۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ٹیچر بن کر طالب علموں کو سرپرائز دے کر حیران کردیا۔
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو معمر رانا کی چلتے ہوئے لڑ کھڑانے، صحیح انداز میں کھڑے نہ ہوپانے اور دوسروں کی مدد سے چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستان شوبز کی معروف جوڑی مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے شادی کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا۔
مشہور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو حالیہ دنوں میں ایک غیر متوقع واقعے کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنے قریبی دوست کی شادی میں شرکت کے دوران گرفتار ہوگئے۔
فیروز خان کی والدہ نے بیٹے کی طلاق اور شادی سے قبل دوسری اداکاراؤں سے تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے پر سابق اہلیہ نے تشدد کے جھوٹے الزامات لگائے۔
معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔
ماضی کی سپر ہٹ فلم مولا جٹ میں ’نُوری نت‘ کا کردار ’مولا جٹ‘ سے بڑا تھا۔
ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ میں انہیں ان کی سانولی رنگت کی وجہ سے نقصان کے بجائے فائدہ ہوا، تاہم اداکاری میں انہیں کچھ مسئلہ ہوتا ہے۔
اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان جانے کی دھمکی دے دی۔