تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

تفریح

نازش جہانگیر کی گرفتاری منسوخ
تفریح

نازش جہانگیر کی گرفتاری منسوخ

لاہور کی مقامی عدالت نے مبینہ فراڈ کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے پیش ہونے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔

Aftab Maken
اگلے سال اولاد کی فرمائش کی ویڈیو وائرل
تفریح

اگلے سال اولاد کی فرمائش کی ویڈیو وائرل

اداکار و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کی جانب سے اپنے گیم شو میں حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والے گوہر رشید اور کبریٰ خان سے اگلے سال اولاد کی فرمائش کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

Aftab Maken
نادیہ حسین کی ایف آئی اے سے معافی
تفریح

نادیہ حسین کی ایف آئی اے سے معافی

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے بیان سے ایف آئی اے افسر کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں، ایف آئی اے حکام کو جعلساز کے حوالے سے معلومات فراہم کر دی ہیں۔

Aftab Maken
فیشن اسٹائل فرشی شلوار کے خوب چرچے
تفریح

فیشن اسٹائل فرشی شلوار کے خوب چرچے

سوشل میڈیا پر ان دنوں فیشن اسٹائل فرشی شلوار کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم یہ فیشن کون کر سکتا ہے اور کون نہیں؟ معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنی نئی ویڈیو میں واضح کردیا۔

Aftab Maken
سیاسی دشمنی بھی شادی میں آڑے آئی
تفریح

سیاسی دشمنی بھی شادی میں آڑے آئی

سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے انکشاف ہے کہ ہر وقت پیچھا کرتے رہنے پر ہی انہوں نے تنگ آکر اپنے شوہر قیصر نظامانی کو کہا تھا کہ اگر وہ انہیں اتنی ہی پسند ہیں تو ان کا رشتہ مانگنے آئیں۔

Aftab Maken