گیس ٹیرف بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا
حکومت 3.44 کھرب روپے سے زائد کے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے باوجود یکم جولائی 2026 سے نافذ ہونے والے نئے گیس ٹیرف کا نوٹیفکیشن جاری کرنے میں ناکام رہی
حکومت 3.44 کھرب روپے سے زائد کے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے باوجود یکم جولائی 2026 سے نافذ ہونے والے نئے گیس ٹیرف کا نوٹیفکیشن جاری کرنے میں ناکام رہی
وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق 4 جولائی 2026 سے ہوگا۔
پاکستان نے توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک کارگو خرید لیا ہے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گو پیٹرولیم اور اس کے اعلیٰ حکام کے خلاف مبینہ طور پر کسٹمز ڈیوٹی، ٹیکسز اور پیٹرولیم لیوی کی اربوں روپے کی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مصنوعی ذہانت (AI) کے تیزی سے پھیلتے ہوئے ڈیٹا سینٹرز عالمی توانائی کے ذخائر پر بھاری دباؤ ڈال رہے ہیں۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے الیکٹرک اور دیگر نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں پر صرف ایک فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پر اعتراض اٹھا دیا ہے، جس کے باعث نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی منظوری میں مزید پیچیدگیاں پیدا ہو گئی ہیں۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے تسلسل میں مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے صارفین کو نمایاں ریلیف ملے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی جانب پیش رفت کے باعث عالمی توانائی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی شروع ہو گئی ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سرمایہ کاروں نے خطے میں کشیدگی کم ہونے اور تیل کی ترسیل بحال ہونے کے امکانات کا خیرمقدم کیا ہے۔
حکومت نے عوام کو جزوی ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی امیدوں کے باعث جمعہ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے سرمایہ کاروں میں کشیدگی کے خاتمے اور تیل کی ترسیل بحال ہونے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔
آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فوجی اہداف پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں نئی کشیدگی کے خدشات نے توانائی کی منڈیوں کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے۔
وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے اسپاٹ مارکیٹ سے درآمد کیے جانے والے ایک ایل این جی کارگو کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر کی بولیوں کا جائزہ مکمل کرتے ہوئے بی پی سنگاپور کو سب سے کم قیمت دینے والا کامیاب بولی دہندہ قرار دے دیا ہے۔
آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27، جو 10 جون کو پیش کیے جانے کی توقع ہے، پاکستان میں نئی انرجی وہیکلز (NEVs) کے خریداروں اور آٹو سیکٹر کے لیے خاصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
بین الاقوامی منڈی میں ایران جنگ کے باعث خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
Federal Investigation Agency کے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے Oil and Gas Regulatory Authority میں مبینہ میگا کرپشن، پٹرولیم اسٹاکس میں ہیر پھیر اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیس میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے اوگرا کے ممبر آئل زین العابدین قریشی کو طلب کر لیا ہے۔
حکومت نے مسلسل دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی ہے۔
امریکا میں محققین نے توانائی ذخیرہ کرنے کی ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو روایتی بیٹریوں کے بجائے سورج کی روشنی کو براہِ راست مالیکیولز میں محفوظ کرتی ہے
پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے چیئرمین آصف بیگ محمد کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے امکانات کمزور ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ کئی ہفتوں سے اسلام آباد میں مسلسل اہم ملاقاتیں اور رابطے کر رہے ہیں تاکہ اپنے عہدے میں توسیع حاصل کر سکیں۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ درخواست پر سماعت
دنیا بھر میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے ساتھ سستی اور ماحول دوست بیٹری ٹیکنالوجی کی تلاش تیز ہوگئی ہے، جبکہ چینی ماہرین نے آئرن اور سوڈیم پر مبنی نئی بیٹریوں میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔