تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

توانائی

پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں اضافہ ظاہر کرنے والا وزارتِ توانائی پاکستان کا سرکاری پریس ریلیز
توانائی

پیٹرول 1 روپے 12 پیسے، ڈیزل 1 روپے 11 پیسے مہنگا

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کی روشنی میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 26 سے 27 اگست 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں پر نظرِ ثانی کی ہے۔

Aftab Maken
ISGS کو ریفائنری اپ گریڈ پالیسی کی ذمہ داری ؟
توانائی

ISGS کو ریفائنری اپ گریڈ پالیسی کی ذمہ داری ؟

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی برائے اپ گریڈیشن آف ایگزسٹنگ/براؤن فیلڈ ریفائنریز 2023 کے نفاذ کی ذمہ داری باضابطہ طور پر انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز (آئی ایس جی ایس) کے حوالے کر دی ہے

Aftab Maken
ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی
توانائی

ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ایشیائی منڈیوں میں پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد کمی دیکھی گئی، جس کی بنیادی وجہ تاجروں کی جانب سے منافع کمانا اور ایران کے خلاف امریکہ کے نئے پابندیوں کے پیکج کی تفصیلات کا انتظار بتائی جا رہی ہے۔

Aftab Maken
پاکستان کا 9 ارب ڈالر کا بیٹری منصوبہ
توانائی

پاکستان کا 9 ارب ڈالر کا بیٹری منصوبہ

پاکستان کا توانائی ذخیرہ کرنے (انرجی سٹوریج) کا شعبہ ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔ حکومتی تخمینوں کے مطابق ملک میں لیتھیم آئن بیٹری کی مقامی طلب 2031 تک 40 سے 51 گیگا واٹ آور تک پہنچ سکتی ہے

Aftab Maken