آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی
حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔
حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔
وفاقی حکومت نے اگلے پندرہ دن کیلئے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 77 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔
فرانس نے پاکستان کو قدری مائع گیس (ایل این جی) فراہم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔
حکومت پاکستان نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رہنے کا امکان ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نےارسا اتھارٹی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دے دی تاہم یہ تقرری مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کا سبب بن گئی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں ایل پی جی مالیکیولز کا وافر ذخیرہ موجود ہونے کے با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا ۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تیل اور گیس کی دریافت، ریفائننگ اور تقسیم میں نجی شعبے اور مقامی و بیرونی سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولت کی فراہمی، رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
رمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
لاہور میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔
پاکستان ایکس پیٹری ایٹس کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر نیرا کے ایپلیٹ ٹریبونل نے فیصلہ جاری کیا۔
نیپرانےکےالیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنگ فیسوں میں بھاری اضافےکی تجاویز تیار کرلیں-
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے ) نے سوئی سدرن گیس کمپنی اور اسکی ذیلی کمپنی کی انتظامیہ اور افسران کے خلاف ایل پی جی درآمد سکینڈل پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی --پی ایس او --کے بقایاجات ایک بار پھر بڑھ کر 8کھرب77ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں ،
نگراں حکومت نے اپنے دور میں 152ایم ایم سی ایف ڈی قدرتی گیس سسٹم میں داخل کی
وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی نے گیس پائیپ لائن کے 80 کلومیٹر حصے کی پاکستان میں کام شرو ع کرنے کی منظوری دی ہے
نیپرانے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ۔
نیپرانے تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کی بلنگ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں پر تسلی بخش جواب موصول نہ ملنے پر ہدایات جاری کردیں
پاک ایران گیس پائپ کی تعمیر کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دینے اور منصوبے کے آغاز کے لیے نگران وفاقی کابینہ نے توانائی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں۔
نیپرا اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے ترپن پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پرکل (بدھ) کو سماعت کرے گی-