تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

ایف بی آر ریٹائرمنٹ کلچر کی عکاسی کرتی تصویر جس میں ریٹائرڈ افسران اور پاکستان کی ٹیکس بیوروکریسی کے درمیان گردشی دروازہ دکھایا گیا ہے
معیشت

ایف بی آر کو 8 ماہ میں 450 ارب کا شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو جولائی تا فروری 8.1 کھرب روپے جمع کر سکا، جو نظرثانی شدہ ہدف سے 450 ارب روپے کم ہے، جبکہ سالانہ ہدف میں مزید کمی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات متوقع ہیں۔

Aftab Maken
26 فروری: ہفتہ وار مہنگائی میں کمی
معیشت

26 فروری: ہفتہ وار مہنگائی میں کمی

حساس قیمتوں کے اشاریے میں 26 فروری کو ختم ہفتے کے دوران 0.54 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ سبزیوں اور مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی بنی۔

Aftab Maken
ٹیکس حکام بغیر پیشگی نوٹس کے بغیر بھی چھاپہ
معیشت

ٹیکس حکام بغیر پیشگی نوٹس کے بغیر بھی چھاپہ

وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ٹیکس حکام بغیر پیشگی نوٹس اور کسی زیرِ التوا کیس کے بغیر بھی چھاپہ مار سکتے ہیں، تاہم کمشنر کو تحریری طور پر قانون کی خلاف ورزی واضح کرنا ہوگی۔

Aftab Maken
یو اے ای قرض رول اوور جاری: محمد اورنگزیب
معیشت

یو اے ای قرض رول اوور جاری: محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع پر بات چیت جاری ہے اور بیرونی مالیاتی خلا مکمل طور پر پُر کیا جا چکا ہے، جب کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پیش رفت جاری ہے۔

Aftab Maken
ای سی سی کی گندم فروخت کی منظوری
معیشت

ای سی سی کی گندم فروخت کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم نظرثانی شدہ قیمتوں پر فروخت کرنے اور 53 کروڑ 60 لاکھ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔

Aftab Maken
بیرونی قرض 138 ارب ڈالر سے متجاوز
معیشت

بیرونی قرض 138 ارب ڈالر سے متجاوز

وزارت خزانہ نے بیرونی قرض پر 8 فیصد سود کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اوسطاً تقریباً 4 فیصد شرح سود ادا کر رہا ہے، جبکہ مجموعی بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالر سے بڑھ چکے ہیں۔

Aftab Maken
آئی ایم ایف کو احتساب اصلاحات پلان پیش
معیشت

آئی ایم ایف کو احتساب اصلاحات پلان پیش

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نیب چیئرمین تقرری اور ریگولیٹری اصلاحات سے متعلق ایکشن پلان پیش کر دیا، جس میں وفاقی افسران کے اثاثے شائع کرنے اور رسک بیسڈ ویریفکیشن نظام متعارف کرانے کا وعدہ شامل ہے۔

Aftab Maken
رمضان کے شروع ہوتے ہی ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ
معیشت

رمضان کے شروع ہوتے ہی ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ

پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 19 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) میں 1.16 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Aftab Maken
رمضان ریلیف پیکج 2026:  19 ارب روپے فوری منظور
معیشت

رمضان ریلیف پیکج 2026: 19 ارب روپے فوری منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بدھ کے روز وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج (PMRRP) 2026 کے لیے 19 ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کی منظوری دے دی، تاکہ مستحق افراد کو رقوم کی بروقت ادائیگی کا عمل شروع کیا جا سکے۔

Aftab Maken
بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ
معیشت

بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ جنوری 2026 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر 3.5 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 15.4 فیصد زیادہ ہیں۔

Aftab Maken
20 ارب ڈالر ترقیاتی پروگرام کی مکمل حمایت
معیشت

20 ارب ڈالر ترقیاتی پروگرام کی مکمل حمایت

ورلڈ بینک نے پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا دوبارہ اعادہ کیا ہے۔ یہ اعلان سعودی عرب میں منعقد ہونے والی الولا کانفرنس برائے ابھرتی ہوئی مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر ہوا۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ
معیشت

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ

پاکستان میں قلیل مدت کی مہنگائی میں تازہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ سبزیوں اور ایندھن کی قیمتوں میں تیزی بتائی جا رہی ہے۔

Aftab Maken
5 ہزار کا نوٹ بند نہیں ہوگا: SBP
معیشت

5 ہزار کا نوٹ بند نہیں ہوگا: SBP

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک کے نئے کرنسی نوٹس کے مجوزہ ڈیزائن تیار کر لیے گئے ہیں

Aftab Maken