تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

اساتذہ اور ریسرچرز سے 100 فیصد انکم ٹیکس
تعلیم

اساتذہ اور ریسرچرز سے 100 فیصد انکم ٹیکس

ایف بی آر نے اساتذہ اور ریسرچرز کو 100 فیصد انکم ٹیکس ادا کرنے کے نوٹس بھیجنا شروع کر دیے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے ٹیچرز اور ریسرچرز کے لیے انکم ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کی اجازت بھی مانگی گئی ہے۔

Aftab Maken
جی ایس پی پلس اسٹیٹس: انسانی حقوق اور اصلاحاتی اقدامات سے مشروط
معیشت

جی ایس پی پلس اسٹیٹس: انسانی حقوق اور اصلاحاتی اقدامات سے مشروط

یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق اولوف سکوگ نے پاکستان کا ایک ہفتہ طویل دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت اعلیٰ حکومتی، عسکری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔

Aftab Maken
امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے: جینٹری بیج
معیشت

امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے: جینٹری بیج

امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیج نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے جب کہ امریکی عوام کو پاکستان کی حقیقی تصویر نہیں دکھائی گئی، گزشتہ 4 سال میں بائیڈن انتظامیہ نے جو کیا وہ مناسب نہیں تھا۔

Aftab Maken
پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے: عالمی بینک
معیشت

پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے: عالمی بینک

عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لیے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، تاہم اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو سالانہ 7 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کرنا لازمی ہوگا۔

Aftab Maken