تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات
معیشت

آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی معاشی صورتحال اور معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر بریف کیا۔

Aftab Maken
فروری میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ
معیشت

فروری میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ

فروری میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار حکومتی تخمینوں سے بھی نیچے آگئی، سالانہ بنیاد پر فروری میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار 1.52 فیصد ریکارڈ کی گئی، حکومت نے مہنگائی 2 سے 3 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی تھی۔

Aftab Maken
ایف بی آر کو601 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال
معیشت

ایف بی آر کو601 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کورواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران مجموعی طور پر 601 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے،جبکہ گزشتہ ماہ(فروری) 133 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔

Aftab Maken
ہچیسن پورٹس کا 1 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری منصوبہ
معیشت

ہچیسن پورٹس کا 1 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری منصوبہ

دنیا کے معروف بندرگاہوں کے نیٹ ورک میں سے ایک ہچیسن پورٹس نے جمعہ کو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کو پاکستان کے بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے کیلئے اپنا ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا۔

Aftab Maken
او جی ڈی سی ایل کے منافع میں 44 فیصد کمی ریکارڈ
توانائی

او جی ڈی سی ایل کے منافع میں 44 فیصد کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) جو ملک کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی ہے نے 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے 3 ماہ کے دوران 41.44 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) کا اعلان کیا ہے۔

Aftab Maken
آئی ایم ایف کا وفد مارچ میں پاکستان آئے گا
معیشت

آئی ایم ایف کا وفد مارچ میں پاکستان آئے گا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد مارچ کے اوائل یا وسط میں اسلام آباد پہنچے گا تاکہ پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت پہلے جائزے پر بات چیت کی جاسکے۔

Aftab Maken
آئی ایم ایف دورے میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد سے متعلق امور کا بھی جائزہ
معیشت

آئی ایم ایف دورے میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد سے متعلق امور کا بھی جائزہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گورننس اور کرپشن کے تشخیصی جائزے کے لیے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی سنجیدگی اورعزم قابل تعریف ہے، تعاون کے فروغ کے لیے پُرامید ہیں۔

Aftab Maken