ملاقاتوں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کی سالانہ اجلاسوں کے دوران واشنگٹن میں چوتھے دن کے اختتام پر اہم مالیاتی اداروں، کریڈٹ ایجنسیوں اور عالمی کارپوریشنز کے ساتھ ایک سلسلہ وار تعمیری ملاقاتیں کیں۔