رواں ہفتے درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس میں ملوث کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 5 افسران کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگئی۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے، محکمہ موسمیات نے تیس اپریل تک ہیٹ ویو کے تسلسل کا نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے آج سے 30 اپریل تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔
پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین کھوکھر نے آئندہ سال اگلے سال گندم کی کاشت میں بہت بڑی کمی لانے کا اعلان کر دیا۔
جنگ انتظامیہ کو ایک اور محاذ پر بدترین شکست کا سامنا،آزادی صحافت،خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبرداروں اور انکے حامیوں کو منہ کی کھانا پڑی،
این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں آج سے 27 اپریل تک گرمی کی لہر کے امکان سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف نے مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ( این ای او سی) نے اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کی وارننگ جاری کر دی۔
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدیدگرم رہنے کا امکان ہے۔
پنجاب، مری، گلیات، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج سے 20 اپریل کے دوران بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔
اسلام آباد میں جاری دو روزہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن آج اختتام پذیر ہو رہا ہے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر شرکاء سے خطاب کریں گے۔
سندھ اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ اور تاریخی شہر موئن جو دڑو میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ملکیت کی منتقلی (ٹرانسفر) فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن میں شاہین گروپ نے تیسری بار میدان مار لیا۔
محکمہ موسمیات نے بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آج سے 18 اپریل تک ہیٹ ویو کاالرٹ جاری کر دیا۔
سمندر پار پاکستانیوں کا کنونشن آج سے15 اپریل تک اسلام آباد میں ہوگا،
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیشگوئی کردی ہے۔
راولپنڈی اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی، بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی، موسم خوشگوار ہوگیا۔
وفاقی حکومت نے ملک سے باہر جاکر بھیک مانگنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے خلاف انسداد دہشت گردی طرز کی حکمت عملی اپنا نےکی ہدایت کردی ہے۔