ایف بی آرکا آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 12 ہزار ارب کا ٹارگٹ
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کا ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے۔
ہیش ٹیگ
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کا ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے۔
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست پر ابتدائی نتائج کی بنیاد پر حتمی فیصلہ کرنے کے لیے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک رپورٹ تیار کرے گا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیش رفت ہوئی ہے۔
وزارتِ خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا۔
بجٹ 25-2024ء کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔
آئی ایم ایف) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے تجاویز دینے کے ساتھ ساتھ ٹیکس چھوٹ، استثنیٰ اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے
چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے تازہ بیل آؤٹ پیکیج کیلئے مذاکرات کے آغاز پر آئی ایم ایف ٹیکس میں فرق کے حوالے سے اپنا تجزیہ لے کر سامنے آیا ہے
آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ مانگ لی۔
طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت کو درپیش خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔
ئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ شہری اور عسکری اداروں سے رٹائرڈ افراد کی پنشن پر ٹیکس کا نفاذ کرے
آئی ایم ایف سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔
ایف بی آر اور موبائل فون کمپنیوں میں پانچ لاکھ سےز ائد نان فائلرز کی موبائل فون سم بلاک کرنے کے حوالے سے مذاکرات بے نتیجہ رہے،
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے ٹیکس آمدن بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
پی ٹی اے نے نان ٹیکس فائلر کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے 5لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کی معذرت کر لی۔
موبائل سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرنیوالوں کے خلاف حکومت نے قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے افسران کی معطلیوں اور تبادلوں کے معاملے پر ایف بی آر کے کسٹم سروس کے افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی۔
رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلر تھوک اور خوردہ فروشوں کی سپلائز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔
نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔
حکومت نے ٹیکس نادہنگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کی موبائل فون سمز بلاک کرنا شروع کر دیں۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کا دوسرا جائزہ مکمل کر لیا ہے جس سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی فوری قسط کا اجرا ہوسکے گا
وزیر اعظم ایکشن کے بعدایف بی آر کے افسروں اوراہلکاروں میں بے چینی، تمام دفاتر میں سینئر افسران کو او ایس ڈی بنانے اور تبادلوں پر بات ہوتی رہی ،
ایف بی آر نے جمعہ کو ٹیکس مشینری کی اعلیٰ بیوروکریسی میں ردوبدل کرتے ہوئے ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا،
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی ‘ پانچ رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میںجمع کروادی ۔
کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے دعوے کرنے کے بعد اب اس کیس پر خاموشی اختیار کر لی ہے ،