معیشت
پاکستان کا بیرونی قرض 10 سال میں تقریباً دوگنا، 135 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، چین سب سے بڑا قرض خواہ
پاکستان کا سب سے بڑا انفرادی قرض دہندہ چین، دیگر بڑے قرض دہندگان میں عالمی بینک 19.2 ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) 16.83 ارب ڈالر کے قرض کے ساتھ تیسرے نمبر