تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#BreakingNews

راولپنڈی اسلام آباد میں شہری سیلاب وارننگ کے دوران جاری بارش کی عکاسی کرتی تصویر
شہر

بارشوں، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

پی ایم ڈی نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید مون سون بارشوں، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آندھی کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Aftab Maken
تعلیمی اداروں میں ہراسانی ناقابل برداشت
تعلیم

تعلیمی اداروں میں ہراسانی ناقابل برداشت

سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کے خاتمے کے لیے اہم فیصلہ دیتے ہوئے ہر ادارے میں مؤثر ہراسانی پالیسی، انکوائری کمیٹی اور شکایات کے شفاف نظام کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔

Aftab Maken
موبائل فون کا استعمال صحت کے لیے خاموش خطرہ
صحت

موبائل فون کا استعمال صحت کے لیے خاموش خطرہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات کا ضرورت سے زیادہ استعمال صرف ذہنی صحت ہی نہیں بلکہ گردن، ریڑھ کی ہڈی، بینائی، جلد، ہاتھوں کی طاقت اور جسمانی ساخت پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔

Aftab Maken
بجلی کا شارٹ فال بڑھنے کے بعد لاہور میں بجلی کے کھمبوں اور تاروں کا منظر
توانائی

پنجاب میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھنے کا خدشہ

پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی فراہمی پر فورس میجر نافذ کر دیا ہے

Aftab Maken
غیر رجسٹرڈ اسکولوں و اکیڈمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
تعلیم

غیر رجسٹرڈ اسکولوں و اکیڈمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں اور اکیڈمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے ایک ہی روز میں 744 تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں اور تین روز کے اندر رجسٹریشن مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Aftab Maken
کرپٹو معاہدہ: تاحال کوئی عملی فائدہ نہ مل سکا
معیشت

کرپٹو معاہدہ: تاحال کوئی عملی فائدہ نہ مل سکا

پاکستان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سے منسلک ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ہونے والا کرپٹو معاہدہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود عملی شکل اختیار نہ کر سکا، جس سے اس کی افادیت اور مقاصد پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی
معیشت

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی

پاکستان میں 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم ٹماٹر، پیاز، آٹے اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔

Aftab Maken