تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#BreakingNews

دفاعی تعاون کے معاہدے میں توسیع پر مذاکرات
پاکستان

دفاعی تعاون کے معاہدے میں توسیع پر مذاکرات

پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کو وسعت دینے کے لیے ابتدائی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، جبکہ ان مذاکرات کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے امکانات بھی زیر غور ہیں۔

Aftab Maken
تین روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا
توانائی

تین روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر جبکہ موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

Aftab Maken
مون سون کا نیا طاقتور اسپیل  آج سے شروع
شہر

مون سون کا نیا طاقتور اسپیل آج سے شروع

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون کے ایک نئے اور طاقتور سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 18 جولائی سے 25 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے

Aftab Maken
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
معیشت

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ان لینڈ ریونیو سروس (IRS) میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے گریڈ 19 سے گریڈ 22 تک کے 50 سے زائد سینئر افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Aftab Maken
نمرا مہرہ کا پروٹوکول سسٹم پر سوال
تفریح

نمرا مہرہ کا پروٹوکول سسٹم پر سوال

گلوکارہ اور اداکارہ نمرا مہرہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ذاتی زندگی کے کٹھن ترین لمحات، والدہ کی کینسر سے وفات، والد کے انتقال اور حکومتی پروٹوکول کے باعث پیش آنے والے تلخ تجربے پر کھل کر گفتگو کی۔

Aftab Maken
ڈیزل 40، پیٹرول 10 مہنگا ہونے کا امکان
توانائی

ڈیزل 40، پیٹرول 10 مہنگا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ پندرہ روزہ نظرثانی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Aftab Maken
سیاسی بینر لہرانے پر فیفا کی ممکنہ کارروائی
کھیل

سیاسی بینر لہرانے پر فیفا کی ممکنہ کارروائی

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنانے والی ارجنٹینا کی قومی ٹیم کو میچ کے بعد سیاسی بینر لہرانے پر فیفا کی ممکنہ تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Aftab Maken
بجلی کا گردشی قرضہ 1.924 کھرب روپے
توانائی

بجلی کا گردشی قرضہ 1.924 کھرب روپے

پاکستان کے بجلی کے شعبے کا گردشی قرضہ 31 مئی 2026 تک بڑھ کر 1.924 کھرب روپے تک پہنچ گیا، جس سے حکومت کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیا گیا ہدف حاصل کرنا ممکن نہ رہا۔

Aftab Maken
تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ
توانائی

تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت چار فیصد سے زائد بڑھ گئی۔

Aftab Maken