توانائی
مبینہ بے ضابطگیوں، ممکنہ بدعنوانی اور سرکاری گیس کمپنی کو ہونے والے مالی نقصان کے پہلوؤں پر نوٹس، غیاث پراچہ کی کمپنی بھی تحقیقات کی زد میں
SNGPL کے بورڈ اجلاسوں کا ریکارڈ طلب، قومی مفادات اور سرکاری ادارے کے مالی تحفظ کو یقینی بنایا گیا یا نہیں