تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

کھیل

نیشنل شوٹنگ: نیوی کی مہک علی نے سونے تمغہ جیت لیا
کھیل

نیشنل شوٹنگ: نیوی کی مہک علی نے سونے تمغہ جیت لیا

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے تیسرے روز 10 میٹر ویمن ایئر پسٹل میں نیوی کی مہک علی نے سونے تمغہ جیت لیا۔ 50 میٹرز مینز پسٹل میں آرمی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ میڈلز ٹیبل پر نیوی 11 گولڈ میڈل لیکر ٹاپ پر ہے۔

Aftab Maken
نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ:  نئے ریکارڈز
کھیل

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ: نئے ریکارڈز

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں دوسرے روز بھی نئے ریکارڈز کا سلسلہ نہ رکا اور پران رائفل میں پاکستان نیوی کی ٹیم نے ایک اور نیا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

Aftab Maken
کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست
کھیل

کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہاری بازی جیت لی، کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

Aftab Maken
لاہور قلندرز کی چھٹے میچ میں بھی شکست
کھیل

لاہور قلندرز کی چھٹے میچ میں بھی شکست

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اپنے مسلسل چھٹے میچ میں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑ گیا جس کے ساتھ ہی اسکی پلے آف مرحلے میں پہنچنے کی امیدیں بھی ماند پڑ گئیں۔

Aftab Maken