آئی سی سی ون ڈے بیٹرز میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز کی رینکنگ جاری کر دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز کی رینکنگ جاری کر دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 9) میں آج کھیلے جانے والے میچ ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی رواں سال ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔
اگلے سال پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان ہے۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بہترین دستیاب پلیئرز پر ٹیم سلیکٹ کی تھی، ابتدا میں ہمیں کامبینیشن بنانے میں مسائل ہوئے۔
کراچی کنگز پی ایس ایل میں اپنا آخری میچ بھی ہارگئی، پشاورزلمی نے کراچی کنگز کو2رنز سے ہرادیا۔جبکہ پشاورزلمی کی ٹیم13پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پرآگئی۔ کراچی کنگزنے10میچزمیں سے صرف 4میچ جیتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر باؤلر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا۔
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
کراچی کنگز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پلے آف کے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔
انگلینڈ کے مایہ ناز کرکٹر جیسن رائے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے بلے بازوں کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 228 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو آخری گیند پر شکست دے دی، اس طرح کراچی کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔
بھارت نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے ہرا کر سیریز 1-4 سے جیت لی۔
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر شرفین ردرفورڈ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کےپوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صوتحال سامنے آگئی۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنےکا امکان ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے چوتھے روز ٹریپ مقابلے بھی شروع ہوگئے، جس میں ٹیم آرمی کے شوٹرز چھائے رہے، انڈور شوٹنگ مقابلوں میں نیوی 13 گولڈ میڈل کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔
پاکستان سپر لیگ 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے زیر کردیا۔