تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

کھیل

طارق بگٹی PHF کے نئے صدر منتخب
کھیل

طارق بگٹی PHF کے نئے صدر منتخب

وزیر اعظم شہباز شریف کے نامزد کردہ طارق بگٹی پی ایچ ایف کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرکے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

Aftab Maken
پی ایس ایل کی بہترین ٹیم کا اعلان
کھیل

پی ایس ایل کی بہترین ٹیم کا اعلان

پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی بہترین ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا کپتان چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے قائد شاداب خان کو مقرر کیا گیا ہے

Aftab Maken
یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا
کھیل

یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

پاکستان سپر لیگ کے ایلی منیٹر ون میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا جب کہ فائنل میں رسائی کے لیے ایلی منیٹر ٹو میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج مقابلہ ہوگا۔

Aftab Maken
سلطانز نے فائنل میں جگہ بنا لی
کھیل

سلطانز نے فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Aftab Maken
کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک
کھیل

کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمنیٹر سے قبل اسلام آباد یونائیٹیڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا، مارو یا مر جاؤ صورتحال کا میچ جتوانے والے کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔

Aftab Maken