تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

کھیل

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل
کھیل

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے سیکورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئے گااورعید الفطر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل تک ہو گا۔

Aftab Maken
ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم
کھیل

ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم

اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ تو نہ جیت سکے لیکن شاداب خان کا ڈی آر ایس سسٹم پر اعتراض کو ہاک آئی ٹیم نے غلطی کو تسلیم کرلیا اور اعتراف کیا کہ آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے غلط بال ٹریکنگ ڈیٹا کو آن ایئر کردیا گیا۔

Aftab Maken
پشاور زلمی کو دوسرے میچ میں بھی شکست
کھیل

پشاور زلمی کو دوسرے میچ میں بھی شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔

Aftab Maken
سعیداجمل کو بھی پی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ
کھیل

سعیداجمل کو بھی پی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں خرا ب کارکردگی کے بعد پی سی بی نے بڑے اقدامات کرتے ہوئے کئی لوگوں کی نوکریاں ختم کر دی ہیں جبکہ بابراعظم نے کپتانی بھی چھوڑ دی تاہم اب سابق پاکستانی کھلاڑیوں کو ذمہ داریاں دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔

Aftab Maken
بابراعظم کےاستعفیٰ پرراچن رویندرا کا رد عمل
کھیل

بابراعظم کےاستعفیٰ پرراچن رویندرا کا رد عمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے استعفے کے بعد جہاں قومی کرکٹرز انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں وہیں غیر ملکی کھلاڑی بھی ان کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے بیٹنگ پر فوکس کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔

Aftab Maken