ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔
اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس گیمز میں 3 دہائیوں بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل لانے کے لیے اپنی فٹنس پر توجہ دینے کے ساتھ بھرپور تیاریاں کررہے ہیں۔
پاکستان کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ناروے روانہ ہو گئی۔
ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے ایونٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
آئی سی سی کے چار روزہ اجلاس میں پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی گفتگو نہ کی گئی تاہم ایونٹ کا بجٹ منظور کر لیا گیا۔
وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے بعد اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں بتا دیا، ان کا کہنا ہے کہ اسنوکر کھیلنا بہت پسند ہے، فارغ اوقات میں سائیکلنگ بھی کرتا ہوں،
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمن ایشیا کپ میں بھارت سے شکست کے بعد آج پاکستان کا ٹاکرا نیپال سے ہوگا۔
پاکستان ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سری لنکا روانہ ہوگئے۔
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے روز بھارت ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے پہلے روز آج یو اے ای کا مقابلہ نیپال اور پاکستان کا بھارت سے ہوگا۔
ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے جرمنی کو دو۔ایک سے ہرادیا۔
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 167 ملین ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔
آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے، انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیمز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے جائیں گے۔
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ حمزہ خان کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے،
یورو کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی، اسپین سب سے زیادہ چار مرتبہ یورو کپ جیتنے والا ملک بن گیا۔
بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز نے آسٹریلیا کو ہرا دیا ہے ، انڈین چیمپیئنز آج فائنل میں پاکستان کیساتھ ٹکرائے گی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے تبدیلیوں کا آغاز کردیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کے لیے فارمولا تیار کرلیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی۔
آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹرز جلد منتخب کیے جائیں گے، رواں ماہ سری لنکا میں سالانہ جنرل میٹنگ میں نئے چیئرمین کے انتخابی عمل پر بات چیت متوقع ہے، جے شاہ بھی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔