لیجنڈز ٹورنامنٹ: پاکستان کی بھارت کیخلاف 68 رنز سے فتح
چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو 68 رنز سے ہرا دیا۔ بھارت چیمپئنز مقررہ 20 اوورز میں 244 رنز کا ہدف عبور نہ کرسکی
چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو 68 رنز سے ہرا دیا۔ بھارت چیمپئنز مقررہ 20 اوورز میں 244 رنز کا ہدف عبور نہ کرسکی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔
پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی،
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا
چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے یونس خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کینگروز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد اگلے ون ڈے ایونٹ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ کو ٹیم کا ہدف قرار دے دیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔
فلوریڈا کے شہر لاڈرہل سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی، آج امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والے فیصلہ کُن میچ میں بارش کے امکانات صرف 20 فیصد رہ گئے۔
پاکستان نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کینیڈا کو شکست دے کر ٹی20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستان کو دوشنبہ میں منگل کو اپنے آخری فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں تاجکستان کے ہاتھوں 3-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ ’اے‘ کے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد مخالف ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔
ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست اور 120 رنز کے ہدف کے حصول میں ناکامی پر پوری قوم کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹرز بھی شدید برہم ہیں
ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف آخری اوور میں پاکستان کو جیت دلوانے کی بھرپور کوشش کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ شکست پر آبدیدہ ہوگئے۔
بحرین کے عیسیٰ ٹاؤن میں اے وی سی چیلنج کپ 2024 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں قطر نے پاکستان کو 3-0 کے اسکور سے شکست دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔
نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا، جنوبی افریقا نے دلچسپ میچ میں 3 کے مقابلے میں 4 گول سے فتح اپنے نام کی۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں۔
بھارتی فیملی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھارت کے خلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش کر دی۔
افغانستان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
کرکٹ کا ورلڈ کپ ہو، پاکستان کرکٹ ہو اور اگر مگر نہ ہو، ایسا آخر کیسے ممکن ہے۔