دوسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو 329 رنز کا ہدف
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 329 رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 329 رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک ہونے والے تمام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر اتفاق ہوگیا،
چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور اسٹیڈیم میں زیرِ تعمیر نئی عمارت کے کام کا جائزہ لیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔
پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم کی جانب سے آغا سلمان کے چار شکار کیے،
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج پارل میں کھیلا جائے گا۔
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آج بھی جاری نہ ہونے پر براڈ کاسٹرز پریشان دکھائی دے رہے ہیں جبکہ براڈ کاسٹرز کی جانب سے آئی سی سی ے رابطہ بھی کیا اور ای میلز بھی بھیجی گئیں ۔
پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ کا ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو ہوگا، دونوں ٹیمیں بولینڈ بینک پارک پارل میں آمنے سامنے ہوں گی۔
ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا میلہ ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں سج گیا ہے، جہاں پاکستان ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف آج میدان میں اترے گی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تمام معاملات پر انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس تاخیر کاشکار ہو گیا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کی راہ میں ایک آخری رکاوٹ حائل ہے، بھارتی بورڈ کا اصرار ہے کہ پاکستان ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں پہنچے پر بھارت میں آکر کھیلے۔
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق دورانِ کمنٹری نامناسب الفاظ کا انتخاب کرکے مداحوں کو طیش دلادیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا۔
جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
چیمپینز ٹرافی 2024 پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں۔
پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کےلیے کپتان ضوفشاں ایاز کی قیادت میں ملائشیا پہنچ گئی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائے گا،
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کردیا۔