ویمن کرکٹر سدراامین پیا گھر سدھار گئیں
پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
قومی ٹیم کے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار، 3 وکٹوں پر 27 رنز بنا لیے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے میچ میں تیسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے،
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام تک پاکستان نے دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کیخلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنا لیئے ہیں تاہم 2 رنز کا خسارہ باقی ہے ۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی انتظامات سے متعلق تمام فرنچائزز نے سوالات اٹھا دیئے
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔
دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔
اے بی ایل اسٹالینز نے یو ایم ٹی مارخور کو فائنل میں 75 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹی 20 کپ جیت لیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل بروز (جمعرات) سے سنچورین میں شروع ہورہا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف جمعرات سے سپر اسپورٹس پارک سینچوریں میں شروع ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میں 7 بیٹسمینوں کیساتھ میدان میں اترنے کی حکمت عملی بنائی ہے۔
نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
پاکستان سپر لیگ 2025 کے ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری کر دیا گیا ہے ۔
پاکستان جنوبی افریقا کو سیریز میں کلین سوئپ کرنے اور تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ہرانے والی پہلی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔
تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور صائم ایوب نے بہترین بلے بازی کرتے ہوئے 54 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کرلی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل کے لیے دبئی کو فائنل کیا گیا، جہاں پاک بھارت ٹاکرا بھی ہوگا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کاپہلا میچ بھی کراچی سے ملتان منتقل کردیا گیا۔
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 81 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔