ٹرانسپورٹرز کی پنجاب بھر میں آج پہیہ جام ہڑتال
پنجاب میں نئے موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد کیے جانے والے بھاری جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے 8 دسمبر کو صوبہ بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔