تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

پی سی بی بورڈ آف گورنرزمیں اہم فیصلے
پاکستان

پی سی بی بورڈ آف گورنرزمیں اہم فیصلے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں کرکٹ انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، ڈومیسٹک کرکٹ اور آئندہ بین الاقوامی ایونٹس سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔

Aftab Maken
بی آئی ایس پی مستحقین کو مکمل ڈیجیٹل ادائیگیاں
معیشت

بی آئی ایس پی مستحقین کو مکمل ڈیجیٹل ادائیگیاں

مالی شمولیت اور شفافیت کی طرف ایک اہم پیش رفت میں، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے ادائیگیوں کو ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے میں قابل ذکر پیشرفت کی ہے۔ تاہم، تمام مستحقین کے لیے 100 فیصد ڈیجیٹل والیٹس کا ہدف جنوری 2026 تک مکمل رول آؤٹ ہے۔

Aftab Maken
2025 کی آخری قومی انسداد پولیو مہم آج سے شروع
صحت

2025 کی آخری قومی انسداد پولیو مہم آج سے شروع

ملک بھر میں سال 2025 کی آخری قومی انسداد پولیو مہم آج (15 دسمبر) سے شروع ہو رہی ہے جو 21 دسمبر تک سات روز جاری رہے گی۔ اس مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Aftab Maken
پنجاب میں موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند
پاکستان

پنجاب میں موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند

ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم برقرار ہے جبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور سموگ نے آمدورفت کو متاثر کر رکھا ہے۔

Aftab Maken
احمد الاحمد دنیا بھر میں ہیرو قرار
پاکستان

احمد الاحمد دنیا بھر میں ہیرو قرار

سڈنی: آسٹریلیا کے مشہور ساحلبونڈی بیچ پر یہودیوں کے تہوار حنوکا (چانوکا) کی تقریب کے دوران ہونے والے دہشت گرد حملے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ دو مسلح افراد نے کیا جو یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے لیے آئے تھے۔

Aftab Maken
پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان
پاکستان

پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیو یارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے روڈ شو کے دوران گیارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

Aftab Maken
بھارت کی پاکستان کو 90 رنز سے شکست
پاکستان

بھارت کی پاکستان کو 90 رنز سے شکست

اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کر لی۔

Aftab Maken
جنسی جرائم اور جسم فروشی پر نئے سخت قوانین نافذ
پاکستان

جنسی جرائم اور جسم فروشی پر نئے سخت قوانین نافذ

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جرائم اور سزاؤں کے قانون میں اہم ترامیم کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد نابالغوں کی حفاظت کو مزید مضبوط بنانا اور جنسی جرائم کے ساتھ ساتھ جسم فروشی کی ترغیب دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہے۔

Aftab Maken
سردیوں میں خشک میوہ جات اور گریاں: توانائی کا خزانہ، مگر احتیاط بھی ضروری!
پاکستان

سردیوں میں خشک میوہ جات اور گریاں: توانائی کا خزانہ، مگر احتیاط بھی ضروری!

موسمِ سرما میں جسم کو گرم رکھنے اور قوتِ مدافعت بڑھانے کے لیے خشک میوہ جات اور گریاں بہترین قدرتی ذریعہ ہیں، لیکن ماہرینِ غذائیت نے خبردار کیا ہے کہ ان کا بےجا اور زیادہ استعمال نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں دوسرے ہفتے بھی کمی
پاکستان

ہفتہ وار مہنگائی میں دوسرے ہفتے بھی کمی

ملک میں مہنگائی کا سلسلہ مسلسل کم ہوتا جا رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق دوسرے ہفتے بھی ہفتہ وار مہنگائی میں 0.03 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Aftab Maken