تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

ٹیرف سبسڈی تنازع شدت اختیار کر گیا
پاکستان

ٹیرف سبسڈی تنازع شدت اختیار کر گیا

کے الیکٹرک (کے ای) اور پاور ڈویژن کے درمیان ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی (ٹی ڈی ایس) کی ادائیگیوں پر شدید اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس نے اب توہینِ عدالت کے سنگین الزامات کی شکل اختیار کر لی ہے۔

Aftab Maken
ڈرامہ ’’میری زندگی ہے تو‘‘  پر سوالات
پاکستان

ڈرامہ ’’میری زندگی ہے تو‘‘ پر سوالات

ڈرامہ میری زندگی ہے تو اس وقت ناظرین میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے نئے ڈراموں میں شامل ہے۔ بلال عباس خان اور ہانیہ عامر کی آن اسکرین جوڑی نے ابتدا ہی سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے۔

Aftab Maken
بارش، برفباری سے سردی میں اضافہ
پاکستان

بارش، برفباری سے سردی میں اضافہ

ملک کے شمالی علاقوں بشمول خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاوہ بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا اور طویل خشک سالی کے بعد کچھ حد تک ریلیف ملا۔

Aftab Maken
پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت 156 پر ڈھیر
پاکستان

پاکستان کی تاریخی فتح، بھارت 156 پر ڈھیر

دبئی میں کھیلے گئے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ پاکستان کی انڈر 19 ایشیا کپ میں دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل 2012 میں پاکستان اور بھارت مشترکہ طور پر چیمپئن قرار پائے تھے۔

Aftab Maken
ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز
پاکستان

ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز

ہفتہ کی شب سے ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز ہوا، جس میں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خطہ پوٹھوہار شامل ہیں، جبکہ اتوار کے روز ان علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

Aftab Maken
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: بھارت کا فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: بھارت کا فیلڈنگ کا فیصلہ

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں آج دبئی میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں، جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوا۔

Aftab Maken
قومی کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
پاکستان

قومی کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم

پرو ہاکی لیگ کھیلنے کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے مسائل حل نہ ہو سکے اور وہ بدستور ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد قومی کھلاڑیوں کو روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ادھار لینا پڑ رہا ہے۔

Aftab Maken
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید
پاکستان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید

توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر سترہ، سترہ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ فیصلہ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں سنایا، جہاں دونوں ملزمان پیش ہوئے۔

Aftab Maken
’’جمع تقسیم‘‘ کا اختتام، ناظرین کا بھرپور ردعمل
پاکستان

’’جمع تقسیم‘‘ کا اختتام، ناظرین کا بھرپور ردعمل

ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے مقبول پرائم ٹائم ڈرامہ سیریل ’’جمع تقسیم‘‘ کیآخری قسط آج نشر کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے غیرمعمولی پذیرائی ملی۔ اختتامی قسط میں مشترکہ خاندان کے تمام کرداروں نے ایک دوسرے کی غلطیوں کو معاف کیا، دل کی کدورتیں ختم کیں اور مثبت انداز میں آگے بڑھنے کا عزم ظاہر کیا۔

Aftab Maken
قطرسے 24 ایل این جی کارگوز منسوخ
پاکستان

قطرسے 24 ایل این جی کارگوز منسوخ

قطر نے 2026 کے لیے پاکستان کو فراہم کیے جانے والے 24 ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس کے بعد حکومت نے مقامی گیس کےبند کنویں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Aftab Maken
سعودی عرب اور قطر میں نایاب برفباری
پاکستان

سعودی عرب اور قطر میں نایاب برفباری

سعودی عرب اور قطر کے شمالی اور صحرائی علاقوں میں غیر معمولی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے ریت کے ٹیلوں کو سفید چادر سے ڈھانپ دیا اور شہریوں میں حیرت و خوشی کی لہر دوڑا دی۔

Aftab Maken
پنجاب بورڈز: ای مارکنگ بائیومیٹرک حاضری متعارف
پاکستان

پنجاب بورڈز: ای مارکنگ بائیومیٹرک حاضری متعارف

پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت امتحانات کی ای مارکنگ کی جائے گی اور امتحانی مراکز پر طلبہ کی حاضری بائیومیٹرک سسٹم سے لی جائے گی۔

Aftab Maken
علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی
پاکستان

علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی، جس دوران دونوں نے ایک دوسرے پر ذاتی حملے کیے اور معاملہ چیئرمین کی مداخلت پر وزیر کی معذرت سے ختم ہوا۔

Aftab Maken
ہفتہ وار مہنگائی میں 0.24 فیصد اضافہ
پاکستان

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.24 فیصد اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے ہفتہ وار حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تاہم، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 3.75 فیصد پر آ گئی ہے

Aftab Maken