بجلی کے شعبے میں اصلاحاتی پیکج کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے متعدد تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس (ٹی ایس جی) اور بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے متعدد تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس (ٹی ایس جی) اور بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔
وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار (اسپرنگ بریک) کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
رمضان المبارک میں ماہرین صحت نے زور دیا ہے کہ سحری میں ایسی غذائیں شامل کی جائیں جو جسم کو دیر تک توانائی فراہم کریں اور روزے کے دوران کمزوری سے بچائیں۔
پاکستان بیورو شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کے قلیل مدتی رجحان کو جانچنے والے حساس قیمت اشاریہ (SPI) میں 5 مارچ 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارہ مبینہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ کیس میں میڈیا گروپ ہم نیٹ ورک اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمپنی Z2C سے متعلق مالی لین دین کی تحقیقات کر رہا ہے۔
ایران کے حالیہ میزائل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی پراپرٹی مارکیٹ کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے جبکہ غیر ملکی سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کر رہے ہیں۔
انفنکس نے موبائل ورلڈ کانگریس 2026 میں نیا اسمارٹ فون نوٹ 60 الٹرا پیش کیا ہے جو سپر کار سے متاثر ڈیزائن، 200 میگا پکسل کیمرہ اور سیٹلائٹ کمیونیکیشن جیسی جدید خصوصیات کے ساتھ متعارف کرایا گیا۔
رمضان المبارک کے دوران اسلام آباد میں ٹھنڈی شامیں، تقریباً بارہ گھنٹے کے روزے اور متنوع افطار بوفے شہریوں کے لیے خاص کشش بن گئے ہیں، جہاں مختلف ریسٹورنٹس تین ہزار سے آٹھ ہزار روپے فی کس تک کے پیکجز پیش کر رہے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا 44 میچز پر مشتمل مجوزہ شیڈول فرنچائزز کے ساتھ شیئر کر دیا گیا ہے جبکہ فائنل کے وینیو کا حتمی فیصلہ ابھی باقی ہے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے سے پاکستان میں 15 مارچ تک پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں تقریباً 32 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے 7.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 54 رنز بنا لیے جبکہ نیوزی لینڈ کو جیت کے امکانات میں برتری حاصل ہے۔
گزشتہ شب نجی ٹی وی چینل Geo News کی نشریات طویل وقت تک متاثر رہیں جب سکرین پر پہلے اردو میں پاکستانی فوج کے خلاف پیغام اور بعد ازاں فارسی میں ایرانی عوام کی حمایت کا متن نشر ہوا۔
ایران نے خلیجی ممالک پر 450 میزائل اور 1,140 ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا، آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی سے عالمی توانائی منڈی میں بے چینی بڑھ گئی۔
پی ایس ایل میں سیالکوٹ اسٹالینز نے باضابطہ طور پر اپنا نام تبدیل کر کے ملتان سلطانز رکھ لیا، فرنچائز فیس بھی 2 ارب روپے سالانہ کر دی گئی۔
نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ لمیٹڈ میں میرٹ فہرست کے سرفہرست امیدوار کو نظرانداز کر کے کم اسکور امیدوار کی سفارش پر تنازع کھڑا ہوگیا۔
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل مہنگا، پاکستان میں 15 مارچ سے نئی قیمتوں میں اضافے کا امکان
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت 18 اپریل سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے اور 1 لاکھ 19 ہزار عازمین کو 468 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
آئی ایم ایف نے سیکیورٹی صورتحال کے باعث پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کر کے 1.2 ارب ڈالر قسط کے مذاکرات آن لائن منتقل کر دیے۔
پاکستان کی قومی فیلڈ ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کی قومی فیلڈ ہاکی ٹیم کے خلاف ایک سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے کے بعد 3-5 سے کامیابی حاصل کرلی۔ یہ میچ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز 2026 کے سلسلے میں کھیلا گیا۔
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے آٹو سیکٹر پر جامع رپورٹ جاری کر دی، جس میں طویل المدتی پالیسی روڈ میپ، فنانسنگ اصلاحات اور ریگولیٹری بگاڑ کے خاتمے کی سفارش کی گئی ہے۔
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں پر فی کس 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا اور مالی مراعات کو کارکردگی سے مشروط کرنے کا اعلان کیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 11 مارچ تک جاری رہنے والے مذاکرات میں گورننس، کرپشن اور مالیاتی اصلاحات کلیدی ایجنڈا بن گئے ہیں۔
رمضان المبارک میں پولن الرجی کے مریضوں کے لیے احتیاط ناگزیر ہو جاتی ہے۔ بہار کے موسم میں فضاء میں جرگ کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے نزلہ، کھانسی اور آنکھوں میں خارش کے مسائل شدت اختیار کر لیتے ہیں۔ روزے کی حالت میں پانی کی کمی بھی علامات کو بڑھا سکتی ہے۔