بنگلہ دیش کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
بنگلہ دیش نے ڈھاکا میں پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، جبکہ پاکستان نے 2008 کے بعد پہلی بار ایک میچ میں چار ڈیبیو کرائے۔
بنگلہ دیش نے ڈھاکا میں پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، جبکہ پاکستان نے 2008 کے بعد پہلی بار ایک میچ میں چار ڈیبیو کرائے۔
پی ٹی اے کے مطابق فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے پہلے مرحلے میں 507 ملین ڈالر کی بولی لگی جبکہ مجموعی طور پر 144.5 ارب روپے مالیت کا اسپیکٹرم فروخت ہوا۔
قومی اسمبلی کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود پاکستانیوں کے بڑے پیمانے پر انخلا کی ضرورت نہیں، تاہم مختلف ممالک سے واپسی کیلئے انتظامات جاری ہیں۔
ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں لاکھوں افراد آج 20 رمضان المبارک کو بعد نماز عصر اعتکاف میں بیٹھیں گے، جبکہ سعودی عرب میں اعتکاف کا آغاز ایک روز پہلے ہو چکا ہے۔
فنانشل ٹائمز کی تحقیقات کے مطابق تقریباً پچاس کمپنیوں کا نیٹ ورک روسی تیل کی اصل چھپانے اور پابندیوں سے بچنے کیلئے اربوں ڈالر کی تجارت کرتا رہا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے رابطے کے بعد کہا کہ ایران تنازع جلد ختم ہوسکتا ہے جبکہ روس نے سفارتی حل کی تجاویز پیش کی ہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ NGMS/5G اسپیکٹرم نیلامی پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کرے گی اور آئی ٹی برآمدات، ٹیلی کام توسیع اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو مضبوط بنائے گی۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان نے مالی استحکام کے لیے سعودی عرب سے ذخائر، تیل سہولت اور دیگر اقتصادی تعاون کو طویل مدت تک بڑھانے کی باضابطہ درخواست کر دی، ذرائع کے مطابق مذاکرات جاری ہیں۔
قدرتی سیب اور کھجور کا جوس افطار اور سحری میں فوری توانائی، بہتر ہاضمہ اور متوازن غذائیت فراہم کرتا ہے، ماہرین غذائیت کے مطابق قدرتی شکر اور فائبر روزے کے دوران جسم کو مستحکم رکھتے ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے علاقائی اور عالمی صورتحال کے پیش نظر ملک کی معاشی استحکام اور کفایت شعاری کے حوالے سے اہم اجلاس آج (9 مارچ 2026) طلب کر لیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اہم اجلاس آج 9 مارچ 2026 کو ہو رہا ہے، جس میں ملک کی کلیدی شرح سود-پالیسی ریٹ پر فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم مصر میں ایف آئی ایچ مردوں ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔
پاکستانی یوٹیوبر اور فیملی وی لاگر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
ریاض نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ آئل تنصیبات یا ملک پر حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
اسلام آباد میں پولن کی مقدار بدستور انتہائی بلند ہے کیونکہ پیپر ملبری کے ہزاروں درخت ابھی باقی ہیں اور مارچ کے وسط میں پولن کا موسم اپنے عروج پر ہے۔
اسلام آباد کی عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے سینئر ایگزیکٹو خلیل الرحمان کو تقریباً 1.6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے جرم میں 10 سال قید اور 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کے بازاروں میں خریداری کا جوش عروج پر پہنچ گیا ہے اور خواتین کی بڑی تعداد کپڑوں، جوتوں اور روایتی زیورات کی خریداری میں مصروف نظر آ رہی ہے۔
ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ آج رات آٹھ بجے پچ ون پر آمنے سامنے ہوں گے جبکہ تیسری پوزیشن کے لیے ملائیشیا اور جاپان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سکولوں میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں اور تمام تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا کہ ایران اب ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہیں بنائے گا، سوائے اس صورت کے جب ایران پر انہی ممالک کی سرزمین سے حملہ کیا جائے۔
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ملک بھر میں مال بردار کرایوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے مصر میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں جاپان کو 3–4 سے شکست دے کر 2026 کے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔