ڈبلیو ٹی او اجلاس: وزیر تجارت وفد لے جائینگے
وزیر تجارت اعجاز گوہر کی قیادت میں پاکستان کا ایک وفد عالمی ادارہ تجارت ( ڈبلیوٹی او) کی 13 ویں وزارتی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلیے رواں ہفتے دبئی جائے گا
وزیر تجارت اعجاز گوہر کی قیادت میں پاکستان کا ایک وفد عالمی ادارہ تجارت ( ڈبلیوٹی او) کی 13 ویں وزارتی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلیے رواں ہفتے دبئی جائے گا
نگراں حکومت نے اپنے دور میں 152ایم ایم سی ایف ڈی قدرتی گیس سسٹم میں داخل کی
چین نے پاکستان کو دیے گئے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے غیر رسمی طور پر فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف نے انٹر نیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) کو خط لکھ دیاہے جس میں بیل آوٹ پیکج کے وقت پاکستان کی سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھنے کی درخواست کی گئی ہے ۔
نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کر دیا اور بجلی-گیس ٹیرف کے نوٹفیکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔
نگران حکومت نےجاتے جاتے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے بارے امریکی پابندیوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔
مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نامزد وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت آئی ایم ایف پروگرام میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کرے گی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںمجوزہ ردوبدل سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا، نگراں کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کے لیے بجلی7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 902 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے بڑھ گئی۔
حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی ہے،ترمیمی آرڈر میں درآمدی استعمال شدہ گاڑیوںکی حد 500کلومٹیرکے بجائے 2,000 کلومیٹر تک بڑھادی ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل عوام کے لیے ریلیف کا اعلان کر دیا۔
چارسال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کا طیارہ انسانی غلطی کی وجہ سے تباہ ہواتھا
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں اضافہ ہوا۔
بلوچستان اور سندھ کی طرف سے گندم کا سرکاری نرخ نظر انداز کرنے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے دونوں صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔
وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی نے گیس پائیپ لائن کے 80 کلومیٹر حصے کی پاکستان میں کام شرو ع کرنے کی منظوری دی ہے
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اگر منتخب ہونے والی حکومت نے پاکستان کے جاری چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے فنڈسے مدد کی درخواست کی تو وہ اس مدد کیلیے دستیاب ہوگا۔
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔
دوسرے اقتصادی جائزہ کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو ارسال کردی ہے۔
وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہراعجاز نے پاکستانی صنعتکاروں کے وفد کی سربراہی کرتے ہوئے سعودی وزیر تجارت سے ملاقات کی۔ پاکستان