تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

اسٹاک مارکیٹ ہیرا پھیری میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات
پاکستان

اسٹاک مارکیٹ ہیرا پھیری میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج میں مختلف حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد جن میں اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف علیحدہ علیحدہ فوجداری مقدمات درج کروا دئے ہیں۔ عدالت ایس ای سی پی کی جانب سے دائر چاروں مقدمات پر کارروائی کے لئے انداج کر لیا ہے۔

Aftab Maken
سیلاب کی تباہی، 11ارب ڈالر کے وعدے..........???
معیشت

سیلاب کی تباہی، 11ارب ڈالر کے وعدے..........???

پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کیلئے دنیا بھر سے کثیرالطرفین اور باہمی عطیات دہندگان کی جانب سے 11 ارب ڈالر کے وعدوں میں سے پاکستان ابھی تک محض 1.4 ارب ڈالر ہی مختلف پروجیکٹس کی فنانسنگ کیلیے حاصل کر پایا ہے۔

Aftab Maken
ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل تیسرے مہینےاضافہ
معیشت

ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل تیسرے مہینےاضافہ

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پرمسلسل تیسرے مہینےاضافہ رکارڈکیا گیا-فروری دوہزارچوبیس میں سالانہ بنیادوں پرٹیکسٹائل برآمدات بیس فیصداضافے کے بعد ایک ارب اکتالیس کروڑڈالرز رہیں تاہم رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر ایک فیصد کمی ہوئی

Aftab Maken
65 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز
معیشت

65 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز

حکومت کا آتے ہی بڑا اقدام کرتے ہوئےوزیراعظم شہباز شریف کے وعدے کے مطابق ایف بی آر نے پینسٹھ ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز ادا کردئیے۔

Aftab Maken
متعدد اشیا پر 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ
معیشت

متعدد اشیا پر 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ

آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ خوراک ، دواؤں اور پٹرولیم مصنوعات اور اسٹیشنری سمیت متعدد اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی نافذ کریں ،ایف بی آر جی ایس ٹی کی شرح مربوط بنائے ۔

Aftab Maken
پنجاب پولیس، کسٹم انٹیلی جنس، رینجرز کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی
معیشت

پنجاب پولیس، کسٹم انٹیلی جنس، رینجرز کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی

وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے حکم پر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کے کپڑے کی اسمگلنگ میں سہولت کاری کرنے پر پنجاب پولیس، کسٹم انٹیلی جنس ، رینجرز کے13افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Aftab Maken
محصولات کے ہدف میں 33 ارب روپے کا شارٹ فال
معیشت

محصولات کے ہدف میں 33 ارب روپے کا شارٹ فال

وفاقی بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی یہ ہے کہ اسے آمدن اکٹھا کرنے کے ہدف میں 33ارب روپے کا نقصان صرف فروری کے مہینے میں ہوا ہے اور 714ارب روپے کے ہدف کے بجائے صرف 681ارب روپے اکٹھے ہوپائے ہیں ۔

Aftab Maken
آئی ایم ایف سے نئے قرض ناگزیر: وزارت خزانہ
معیشت

آئی ایم ایف سے نئے قرض ناگزیر: وزارت خزانہ

نگران حکومت نے انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی نئی حکومت کیلئے معاشی روڈ میپ وضع کر دیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام مکمل کر کے جلد نئے معاہدے کو ناگریر قرار دیدیا۔

Aftab Maken