تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

کمزور حکومت کے باعث پاکستان کی ادائیگیوں میں مشکلات، موڈیز
معیشت

کمزور حکومت کے باعث پاکستان کی ادائیگیوں میں مشکلات، موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری سے پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی جبکہ کمزور حکومت کے باعث پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں میں مشکلات کا شکار ہونے کے بھی خدشات ہیں۔

Aftab Maken
1000 بڑے قرض نادہندگان کی فہرست افشاء کرنے کا حکم
معیشت

1000 بڑے قرض نادہندگان کی فہرست افشاء کرنے کا حکم

پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وفاقی حکومت کے رائٹ ٹو ایکسیس آف انفارمیشن ایکٹ 2017ء کے تحت گورنر اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو 1000بڑے قرض نادہندگان کی فہرست 10روز کے اندر افشاء کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

Aftab Maken