تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

معیشت

صوبے وفاقی ٹیکس چوری میں ملوث
معیشت

صوبے وفاقی ٹیکس چوری میں ملوث

تمام صوبائی حکومتیں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری میں ملوث پائی گئی ہیں اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران صوبوں نے وفاقی ٹیکسوں میں سے 33؍ ارب روپے منہا کرکے وفاقی سرکاری خزانے میں نہیں بھیجے۔

Aftab Maken
کھاد کے شعبے کیلئے جامع پالیسی کی تیاری
معیشت

کھاد کے شعبے کیلئے جامع پالیسی کی تیاری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت صنعت و پیداوار کو ہدایت کی ہے کہ کھاد کے شعبے کے لیے ایک جامع پالیسی تیار کی جائے جو کھاد کی پیداوار، کھاد کی صنعت کو گیس کی فراہمی، درآمدات کو متحرک کرنے والے عناصر، کھاد کی قیمتیں، اور یوریا کے زیادہ استعمال جیسے پہلوؤں کا احاطہ کرے۔

Aftab Maken
نجکاری کمیشن بورڈ نے ڈسکوز کی نجکاری اورمالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ
معیشت

نجکاری کمیشن بورڈ نے ڈسکوز کی نجکاری اورمالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ

وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ ہوگیا۔

Aftab Maken
اہم وزرا کی چین میں بانڈز، قرضے اور کوئلہ پر بات چیت
معیشت

اہم وزرا کی چین میں بانڈز، قرضے اور کوئلہ پر بات چیت

پاکستان کے وزیر خزانہ اور وزیر توانائی پانڈا بانڈز کے اجراء، قرضوں کی ری پروفائلنگ اور تھر کے کوئلے پر درآمدی کول پاور پلانٹس کی تبدیلی سمیت اہم مالیاتی تعاون کے امور پر بات چیت کے لیے چینی اعلیٰ حکام سے بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

Aftab Maken
نیا آئی ایم ایف معاہدے پر عملدرآمد میں درپیش چلینجز
معیشت

نیا آئی ایم ایف معاہدے پر عملدرآمد میں درپیش چلینجز

رواں مالی سال کا ٹیکس سے بھرپور بجٹ اور مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے نے توجہ سیاست سے معیشت کی جانب مبذول ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے نئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی شرائط پوری کرنے کی ملک کی صلاحیت پر شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔

Aftab Maken