خیبرپختونخوا: بارشوں، لینڈسلائیڈنگ سے 27 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والے حادثات میں اب تک 27 افرادجاں بحق جبکہ 38 افراد زخمی ہوگئے ہیں، اس کے علاوہ 129 گھروں کو جزوی جبکہ 33 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا ہے۔
خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والے حادثات میں اب تک 27 افرادجاں بحق جبکہ 38 افراد زخمی ہوگئے ہیں، اس کے علاوہ 129 گھروں کو جزوی جبکہ 33 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔
کراچی میں پورے دن مسلسل بارش کے بعد اسپیل ختم ہو گیا جہاں پورے دن بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بلوچستان نگراں وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔
کراچی میں تیز بارش کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے شام کی شفٹ کے نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
کوئٹہ، چاغی اور دالبندین سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش نے تباہی مچادی، نوکنڈی میں کئی گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم مارچ کو موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے اور طوفانی بارشوں کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا۔
گوادر میں 14 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش، شہر ڈوب گیا ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، بجلی کا نظام بھی درھم برھم ہوگیا ،
نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی رہائش گاہوں کیلئے سی ڈی اے نے سابق ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانا شروع کر دیئے۔