ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 10 دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہریں اپنی لپیٹ میں لے لی
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 10 دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہریں اپنی لپیٹ میں لے لی
کسان بورڈ نے 16 مئی کو ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔
ملک کے ماہرین امراض پیٹ و جگر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی کے امراض میں مبتلا ہیں اور شناختی کارڈ بنوانے اور تجدید کروانے سے پہلے ہیپاٹائٹس بی اور سی کی اسکریننگ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی جس کے تحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو جائےگا۔
کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20سے 30فیصد تک گرگئی ہیں ۔
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار مرجر کا فیز 2 میں گہرائی سے جائزہ لیا جائیگا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گرمی بڑھ گئی۔
کسان اتحاد نے گندم اسکینڈل میں ملوث کرداروں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔
سی ایس ایس امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پریس نوٹ جاری کر دیا۔
حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری اور باردانہ کی عدم فراہمی کے خلاف مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج،
راولپنڈی سے ہنزہ جانے والے مسافر بس کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
دنیا بھر میں مسیحی کمیونٹی آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔
اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، مری میں شدید بارش اور ژالہ باری سے بجلی کا نظام متاثر ہوگیا ہے۔
شہر قائد میں آج (اتوار) سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں طالبہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات تک معطل کردیا۔
وفاقی دارالحکومت کی ساٹھ سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد کا ماسکوٹ اور سیاحتی لوگو متعارف کرایا جائے گا،
شہر اقتدار کے رہائشیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا، میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں سالانہ پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ کے بعد واٹر چارجز میں دو سو سے تین سو فیصد اضافہ کر کے فی الفور عملد آمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،
سی ڈی اے میں62غیر قانونی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔
اسلام آ باد کے شہر یوں کیلئے اہم خبر ہے کہ میونسپل کار پوریشن اسلام آ باد (ایم سی آئی ) نے اسلام آ باد میں پراپرٹی ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔
بلوچستان کے دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔
راولپنڈی پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔
مغربی موسمی سسٹم بلوچستان کے بیشتر علاقوں تک پھیل گیا ہے۔
بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس سے گوادر سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے حکام نے الرٹ جاری کردیا۔