ٹیکنالوجی
بائنانس کرپٹو چوری: شمالی کوریا کے ہیکرز پر شبہ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملوں میں تیزی کا انکشاف
ہیکرز نے صرف 20 منٹ میں اربوں ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے منتقل کیے، ٹیتھر اور سرکل نے 2.37 ارب ڈالر منجمد کر دیے، بائنانس کا مزید سیکیورٹی خلاف ورزیوں کا اعتراف