ٹیکنالوجی
اے آئی سائبر حملوں کا نیا دور: 2027 میں بینکنگ، بجلی اور مواصلاتی نظام کو بڑے خطرات کا سامنا
اے آئی ایجنٹس سے خودکار حملوں کا خطرہ، حکومت اور کاروباری اداروں کی تیاری ناکافی ، بڑے پیمانے پر تباہی کا امکان کتنا ہے؟
ہیش ٹیگ
اے آئی ایجنٹس سے خودکار حملوں کا خطرہ، حکومت اور کاروباری اداروں کی تیاری ناکافی ، بڑے پیمانے پر تباہی کا امکان کتنا ہے؟
AI ایجنٹس کے ذریعے تین گھنٹے میں نیٹ ورک تک رسائی، سائبر حملوں کے ساتھ عالمی ڈیجیٹل نظام بھی دباؤ کا شکار