سرد موسم کا سلسلہ برقرار رہنے کی توقع
خیبر پختونخوا میں آج بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
ہیش ٹیگ
خیبر پختونخوا میں آج بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ شب وقفے وقفے سے بادل برستے رہے، جس پر ماہِ صیام میں موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے بھی کھل اٹھے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
گلیات، وادی نیلم اور وادی لیپا میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے سیاح مشکلات کا شکار ہیں۔
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔
ملک میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث موسم خوشگوار اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج (پیر) سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونےکاامکان ظاہرکردیا
محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 25 فروری سے یکم مارچ تک پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
بلوچستان میں بارش کا دوسرا سسٹم آج سے متوقع ہے۔ کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت 10 اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع سے بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا۔
لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے انیس اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی جس سے 19 سے 21 فروری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا چلنے اور بارش کا امکان ہے۔
سرگودھا اور گردونواح سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز بلوچستان ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ جبکہ کہیں بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرداورخشک موسم کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشن گوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے اور بالائی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔ شدید برفباری سے معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں۔
مری اور گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔