تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PMD

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی
پاکستان

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کا راج ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع اور پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

Aftab Maken
ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار
شہر

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے لگا ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں ہلکی بوندا باندی نے گرمی کی شدت کم کر دی جبکہ مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ہے۔

Aftab Maken
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری
شہر

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ بیشتر میدانی علاقے آئندہ 4 روز تک موسم کی شدت سے متاثر اور گرم لہروں کی لپیٹ میں رہیں گے۔

Aftab Maken
مختلف شہروں میں آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش
شہر

مختلف شہروں میں آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش

دن بھر کی شدید گرمی کے بعد شام ڈھلتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سےموسم خوشگوار ہوگیا۔مختلف حادثتات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

Aftab Maken
درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان
شہر

درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے، محکمہ موسمیات نے تیس اپریل تک ہیٹ ویو کے تسلسل کا نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Aftab Maken