یکم جولائی سے17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے.
ہیش ٹیگ
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے.
پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے مون سون سیزن کی شدید لپیٹ میں ہیں، جہاں مختلف اضلاع میں ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی جب کہ مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔
ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔
پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا میں سیلابی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا ہے، جبکہ 14 سے 18 اگست تک صوبے میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔
14اگست کی شام یا رات سے 18اگست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، بالائی سندھ سمیت بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔آج صبح جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ جولائی 2024 اعداد و شمار کے ریکارڈ میں دنیا بھر میں دوسرا گرم ترین مہینہ رہا۔
محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات نے آج منگل کوسندھ، بلوچستان ،خیبرپختونخوا ، جنوبی وبالائی پنجاب ،خطہ پوٹھوہار، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش
محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی،تیز بارش ہونے کا انتباہ بھی جاری کر دیا۔
مون سون ہواؤں کے باعث آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
لاہور، گوجرانوالہ اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
پیر سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوکر بارش برسائیں گی۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔
کراچی میں آج گرمی کی شدت 54 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔
اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان ہے۔ مشرقی بلوچستان کے چند مقامات پر بھی بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا،
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔