معیشت
ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 4.06 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیں، چار ماہ میں 124 ارب روپے کا شارٹ فال
اکتوبر میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 158 ارب روپے سے کم رہا، انکم ٹیکس کی وصولی میں نمایاں کمی، سیلز ٹیکس نے مجموعی کارکردگی کو سہارا دیا، آئی ایم ایف اہداف کے حصول پر دباؤ بڑھ گیا