توانائی
کوپ 31 مذاکرات ناکام، یورپی یونین نے موسمیاتی معاہدے کا مسودہ مسترد کردیا
فوسل فیولز کا ذکر نہ ہونے پر یورپی یونین کا اعتراض، سعودی عرب اور تیل پیدا کرنے والے ممالک کا دباؤ
ہیش ٹیگ
فوسل فیولز کا ذکر نہ ہونے پر یورپی یونین کا اعتراض، سعودی عرب اور تیل پیدا کرنے والے ممالک کا دباؤ
200 ممالک کے نمائندے دو ہفتوں کی مسلسل بات چیت کے باوجود کسی متفقہ معاہدے پر پہنچنے میں ناکام