صحت
ویکسین خریداری میں 10 ارب روپے کے مبینہ اسکینڈل کا الزام، وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کرپشن سے انکار، 18 کروڑ 30 لاکھ روپے نادرا اکاؤنٹ میں موجود ہونے کا دعویٰ
وزیراعظم نے ویکسین خریداری کی تحقیقات کا حکم دیا تھا، وزارت صحت کو نظرانداز کرکے کمیٹیاں بنانے کا الزام